ابنا: گزشتہ رات کراچی کے علاقے نیو کراچی 5D میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے کوچنگ سینٹر پر فائرنگ سے ماہر تعلیم سر مہتاب سمیت 4طالب علم زخمی ہوگئے تھے ۔ اطلاعات کے مطابق ماہر تعلیم سر مہتاب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی میت کو اامام بارگاہ جعفریہ منتقل کیا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین ادا کی گئی ۔جبکے تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی ۔
.......
/169